: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وجیا دشمی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔ کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل
گاندھی نے بھی اس موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ صدر جمہوریہ نے متعدد ٹویٹ کرکے کہا’’ہم سبھی کو اخلاقیات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے،جس نے صدیوں سے ہماری راہیں ہموار کی ہیں۔